سلیمان شہباز، اہلیہ اوربچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے جس کے بعد وہ ہفتے کوپاکستان پہنچیں گے۔ سلیمان شہباز کا کہنا تھا کہ نئےسیاسی نظام کیلئےجعلی مقدمات بناکرمجھے پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا، کوئی بھی جلاوطن نہیں ہوناچاہتا، انصاف ملنے کی بھی توقع نہیں تھی، مجھ پربنائے گئےجھوٹےمقدمات سیاسی مخالفت کی بدترین مثال تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…

بلاول بھٹو کا عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک شروع کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےصدر عارف علوی کے خلاف مواخذے…

پی ٹی آئی کولاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کےافسران…

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف اپوزیشن لیڈر مقرر

پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر…