مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کےخواہشمند 14 سالہ لڑکے اور 13 سالہ لڑکی نےزہریلی گولیاں کھاکر کرخودکشی کرلی۔پولیس کےمطابق مظفرگڑھ کے علاقے مملا چوک کا رہائشی بلال اور محلہ شیخوپورہ کی لاریب پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، اہلخانہ کے انکار اور ڈانٹ پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی، دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.