سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً  2000 ملازمین فارغ کردیے۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس پر منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن عمران منیار نے دستخط کیے ہیں۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.18 فیصدہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے…

Pakistan commits IMF to impose taxes worth Rs.160 billion on salaried class

  According to The News, Pakistan has committed to draught Personal Income…