نوٹیفکیشن کےمطابق گیس کی قیمت میں 1480 روپے فی یونٹ اضافہ گیا ہے،گیس کی قیمت فی یونٹ1283 روپے سے بڑھا کر 3763 روپے کر دی گئی ہے۔کمرشل صارفین کےلیےنیا ٹیرف یکم نومبر سےلاگو ہوجائےگا، کمرشل صارفین ایل این جی کی جگہ آر ایل این جی کا نیاکنٹریکٹ کریں، آرایل این جی کا نیا کنٹریکٹ نہ کرنے والےکمرشل صارف کاکنکشن کاٹ دیا جائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف کا مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ…

محکمہ صحت پنجاب کی وفاق کو پیناڈول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پیناڈول کی فی…