کراچی میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 135 روپے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں اسکی قیمت 124 روپے فی کلولاہور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کےنرخ 120 سے 124 روپے جسکے بعد ریٹیل میں چینی 130 روپے فی کلو پشاورمیں کریانہ اسٹور پر چینی فی کلو 140 سے 145 روپے کوئٹہ میں دو دن کےاندرچینی کی قیمت فی کلو قیمت 135 روپے ہو گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.