گندم اور چینی کےبعد پنجاب میں آٹےکے بحران کاخدشہ اٹھانےلگا ہے۔فلور ملز ایسوسی ایشن نےدعویٰ کیا ہے کہ محکمہ خوراک نےگندم کی فراہمی روک دی ہے جس کے باعث راولپنڈی اوراسلام آباد میں گندم کےسنگین بحران کا خطرہ ہےجو پورے صوبے میں پھیل جائےگا۔ترجمان محکمہ خوراک پنجاب نےکہا ہےکہ چند مل مالکان ناجائز مطالبات منوانے کےلیے بےبنیاد پراپیگنڈہ کر رہےہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.