کراچی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے 32 سالہ مریض کی آنکھوں اور دماغ کے قریب موجود تیز دھار چھری کو آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔حساس نوعیت کے آپریشن میں 3 ڈاکٹروں اور 3 نرسوں نے حصہ لیا، آپریشن ساڑھے چار گھنٹے جاری رہا۔کامیاب آپریشن کے بعد مریض کو  آنکھوں کے وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی خوفناک حد تک پھیل گیا

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 789…

سینئر صحافی کے گھر پر حملہ، صحافی تنظیم کا پولیس سرپرستی میں گنڈا عناصر کیخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹ نےمقامی وکیل اشفاق اور…

جام کمال سے ناراض ظہوربلیدی بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر مقرر

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ناراض رہنما ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان…