برمنگھم میں جاری بھارت کےخلاف ٹیسٹ میچ میں انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انگلینڈ اور بھارت کے مابین کھیلے جارہے سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں انگلش باؤلر کے ایک اوور میں 35 رنز کسی بلے باز نے نہیں بلکہ بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا نے بنائے۔
https://twitter.com/ICC/status/1543183250369249282?s=20&t=aJQIi_RQbIa1jofX4obo7g
Stuart Broad to Jasprit Bumrah 4,4WD,6NB,4,4,4,6,1 – 35 runs
World Record pic.twitter.com/FXwQq7xQ25— कोल्हापूरकर.. (@TakaluHaiwan) July 2, 2022