پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔100 انڈیکس 1100 پوائنٹس اضافے کے بعد 44 ہزار 366 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔آج انڈیکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار 507 رہی۔ بازارمیں آج 39 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11 ارب 65 کروڑ روپے میں طے ہوا۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 190 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 609 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار افغان طیارہ بھارت پہنچ گیا

افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد افغان نجی ائیر لائن کی…

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکا دورہ کریں گے اپنے دورہ کے دوران…

بھارت سے گندم کی فراہمی، وزیراعظم کی افغانستان کی درخواست پر غور کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی…