نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اسٹریٹ کرائم، منشیات فروش اور گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں کی ہیں،پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ، چھینے ہوئے موبائل فون، چرس اور گٹکا ماوا برآمد کر لیا ،جنکی شناخت تنویر ولد اصغر علی اور جان محمد ولد گل رحمان کے ناموں سے ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

پسند کی شادی نہ ہونے پرلڑکے نے کزن کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بہاولپورکی تحصیل حاصل پور میں 29 سالہ نبیل نامی لڑکے نے پسند…

بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جاں بحق

ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار…