جاپان میں مبینہ طور پر بدروح سے بھرا ایک بڑا پتھرایک ہزار سال بعد دوٹکڑوں میں تقسیم ہوگیاہے۔پورے جاپان کےسوشل میڈیا میں لوگ اس پرطرح طرح کے تبصرےکررہےہیں اب اس کے منفی اثرات باہرآچکے ہیں اس تمام کہانی پریقین رکھنےوالےبعض افراد اس واقعےسےسخت مضطرب اور خوفزدہ ہیں اور کہاجارہا ہےکہ جو بھی اس کے پاس گیا وہ یقینی طور پرمرجائےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.