بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس دوپہر ایک بج کر 58 منٹ پر ایک ہزار 38 پوائنٹس یا 2.54 فیصد گر کر 39 ہزار 932 پوائنٹس پر آگیا۔ سربراہ دلال سیکیورٹیز صدیق دلال نے کہا کہ انڈیکس میں کمی کئی وجوہات کی وجہ سے آئی جس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے تحلیل ہونے کا خدشہ اور بڑھتی ہوئی سیاسی محاذ آرائی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا ختم نہیں ہوئی ہجوم والی جگہوں پر شہری احتیاط کریں ،قومی ادارہ صحت

این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں اہل 85 فیصد آبادی کی…

ملک بھرمیں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات

پاکستان بھرمیں پی ٹی سی ایل اوردیگر تین کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس…

چینی سائنسدانوں کا خلاء میں چاول اگانے کا کامیاب تجربہ

چینی خلاء نوردوں جن کو ٹائیکونوٹس کےنام سےجانا جاتا ہےنےیہ تجربہ وینٹیئن…