پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری دن میں 540 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 467مارکیٹ کیپٹلائزیشن 76 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 382 ارب روپے ہے۔بازار میں آج 22 کروڑ 77 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب روپے سے زائد رہی۔ پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 747 پر بند ہوا ہے۔
Up next
سونے کی قیمت میں کمی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.