پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں ساڑھے 1200 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ بینچ مارک ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 902 پربند ہوا-کاروباری دن میں 17 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے شیئرز بازارکےکاروبار کی مالیت 5.49 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 184 ارب روپےکم ہوکر 7415 ارب روپے ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محکمہ صحت پنجاب کی وفاق کو پیناڈول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پیناڈول کی فی…

سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے…

رواں ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9 فروری کو…

سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی…