پنجاب میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آبادکوضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سےمتعلق نگراں حکومت کے فیصلےکےخلاف کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نےنگراں حکومت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئےگجرات کوڈویژن کادرجہ اور وزیرآباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.