اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے ایک لاکھ ڈالر تک کی ایل سیز کو کلیئر کرنے کیلئے کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.