اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ایس بی پی کی جانب سےجاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یومِ علامہ اقبال کےموقع پرعام تعطیل کی وجہ سے 9 نومبر 2022ء بروز بدھ کواسٹیٹ بینک کے تمام مراکز بند رہے گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یوم اقبال پر تمام نجی بینکوں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.