اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومتی ڈیوٹیز، ٹیکسوں اور دیگر وصولیوں میں معاونت کیلئے بینکاری اوقات بڑھائےجائیں گے۔30 دسمبر کو اسٹیٹ بینک کے دفاتر اور نیشنل بینک کی مجازبرانچز رات 8 بجےتک جبکہ 31 دسمبر کو اسٹیٹ بینک کے دفاتر اور نیشنل بینک کی مجاز برانچیں رات 10 بجےتک کام کریں گی۔

https://twitter.com/StateBank_Pak/status/1607404219476369408?s=20&t=hPY1VVb-73-7tkz3QYnhSQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں اتار چڑھاؤ…

سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے…

کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے…

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید

انٹربینک میں ڈالرسوا روپے اور اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوا…