سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قومی ورثہ نےاقبال اکیڈمی کے فنڈز مختص کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی سفارش کردی۔سینیٹرافنان اللہ کی زیرصدارت اجلاس کے شرکاء کو اقبال اکیڈمی، ایوان اقبال اور اردوسائنس بورڈ شاکرعلی میوزیم پربریفنگ دی گئی۔کمیٹی چیئرمین نے وزارت کے ماتحت اداروں کو فنڈز کی عدم فراہمی کا نوٹس لے کر مسائل وزیراعظم کے نوٹس میں لانےکاعندیہ دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن، 9 دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس بارودی مواد برآمد

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نےپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ…

جنوری میں اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات زر میں کمی ریکارڈ

جنوری 2023ء میں اوررسیز پاکستانیوں کیجانب سےبھجوائی جانےوالی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں…

ماضی میں ایم کیو ایم کی مخالفت کی اب مفاہمت چاہتاہوں: مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے رہنما بھی…

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…