لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور تعینات کردیا گیا، ان کا شمار انتہائی محنتی اور پروفیشنلز افسران میں ہوتا ہے۔ سی ٹی او لاہور مقرر کیے گئے کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا تعلق پولیس کے 35 ویں کامن سے ہے،مستنصر فیروز نے 2008ء میں بطور اے ایس پی پاکستان پولیس سروسز میں شمولیت اختیار کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.