شاہ رخ خان نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتےہوئےاپنا اوٹی ٹی پلیٹ فارم ایس آر کے پلس شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے اور اپنے اوٹی ٹی پلیٹ فارم کا لوگو بھی جاری کیا ہےانھوں نے اپنی طرف سےابھی تک کچھ واضح طورپرنہیں کہا لیکن اس راز کا انکشاف سلمان خان نے اپنی ٹویٹ میں کیا
Aaj ki party teri taraf se @iamsrk. Congrats on your new OTT app, SRK+ https://t.co/MdrBzqpkyD
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) March 15, 2022