بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی عدالت نے آریان خان کا 7 اکتوبر تک ریمانڈ منظور کر لیا ہے عدالت نے آریان خان کے قریبی دوست ارباز مرچنٹ اور ماڈل منمن دھامیچا کو بھی این سی بی کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

سابق سوویت یونین کے پہلے اورآخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی…

ویتنام کے بار میں آتشزدگی، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی ویتنام کے شہر ہوچی من کےقریب ایک رہائشی علاقے میں موجود…

یو اے ای کی پہلی چاند گاڑی نےخلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کرلیا

جمعہ کے روز راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم…

امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ،4 افراد ہلاک 2 زخمی

امریکا کی ریاست انڈیانا کےشاپنگ مال میں ملزم نےاندھادھند فائرنگ کرکے 4…