گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی ٹیم نےٹاس جیت کرپاکستان کے خلاف بیٹنگ کی، لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 222 رنزبناکر آؤٹ ہو گئی ہے سری لنکا کی جانب سے دنیش چندیمل نے 76 اور لوئر مڈل آرڈر میں مہیش تھیکشنا 38 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیل کر ٹیم کا اسکور 222 رنز تک پہنچایا۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1548258175253549058?s=20&t=7j29a520ykqzt-bg20zqlw
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1548237800738197504?s=20&t=7j29a520ykqzt-bg20zqlw