ایشیاکرکٹ کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کاوطن پہنچنےپرشاندار استقبال کیاگیاسری لنکا کرکٹ ٹیم نے اسپیشل ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہو کولمبو کی سڑکوں پر ہونےوالی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا، فاتح ٹیم کے کپتان داسن شانکاکھلاڑیوں سمیت ٹرافی تھامےبس پر سوار تھےکرکٹ فینز نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور تصاویر بھی بنائیں۔
https://twitter.com/OfficialSLC/status/1569590882785181696?s=20&t=SUKb7MxHjRelEL9u3WfVlA
https://twitter.com/OfficialSLC/status/1569522027647860736?s=20&t=SUKb7MxHjRelEL9u3WfVlA
https://twitter.com/OfficialSLC/status/1569512406728216582?s=20&t=SUKb7MxHjRelEL9u3WfVlA