سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلا کا سڈنی میں زیادتی کے الزام میں گرفتار ہو گئے،جبکہ ان کی ٹیم جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اپنا آخری گروپ میچ کھیلنےکے بعد ان کے بغیر آسٹریلیا سے روانہ ہو گئی۔ 29 سالہ خاتون نے ریپ کا الزام لگایا، خاتون کی ملاقات ایک ایپ کے ذریعے ہوئی چار مرتبہ جنسی زیادتی کا الزام ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.