کولمبو: سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیارات گئے تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کے باعث گرینڈ اسٹینڈ گرا تو خوش قسمتی سے وہاں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیموں کےمابین کھیلے جارہےگال ٹیسٹ میچ کا دوسرا تاخیر کا شکار ہے
Temporary roofing over a stand has collapsed in Galle due to the strong winds
▶️ https://t.co/TWmlPupBJ7 | #SLvAUS pic.twitter.com/V7QY8OLXvo
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) June 30, 2022