سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، جس سے ملک میں حالات مزید بگڑنےکا خطرہ ہے۔سری لنکن کابینہ نے 10 جولائی تک نجی گاڑیوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صرف ضروری سروسز کو ایندھن دستیاب ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.