Image Credits: Urdu Point

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے لنکا پریمیئر لیگ آج سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں شروع ہورہی ہےسری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ سیالکوٹ واقعے کے بعد کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کنگنا رناوت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

کنگنا رناوت نےجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کےبعد پولیس میں شکایت…

ٹوکیو اولمپکس2020: کھلاڑیوں کی حفاظت پہ مامور پولیس افسران میں کورونا کی تصدیق

برطانوی اخبارڈیلی میل کےمطابق اب تک کی اطلاع کےمطابق تقریباً 12 افسران…

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…