لاہور میں سی آئی اے سول لائن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ,پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سےقتل کا اشتہاری، پروفیشنل شوٹر اورسابقہ ریکارڈ یافتہ عثمان ہلاک ہوگیا ہے جس کو ملزمان کی نشاندھی کیلئے لیجا رہے تھے۔ اشتہاری عُثمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کرکے اپنےہی ساتھی کو زخمی کردیا جبکہ اسپتال لے جاتے ہوئے عثمان راستے میں دم توڑ گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.