وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ اس پراتفاق ہےکہ منحرف ارکان کا ووٹ گننا ہے یا نہیں، فیصلہ اسپیکر کریں گے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سےگفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل اس بات سے جڑا ہےکہ عدالت ہارس ٹریڈنگ پر کارروائی کرے، امید ہے عدالتی فیصلہ تاریخی ہوگا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جے یو آئی حکمراں جماعت تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے تیار

جے یو آئی حکمراں جماعت تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے…

پاک بھارت آبی تنازعات،بات چیت کیلئے5 رکنی وفد بھارت روانہ

پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے انڈس واٹر کمشنر…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی: امام الحق دوران میچ زخمی، اسٹریچر پر لے جایا گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ…