اسپیکر قومی اسمبلی آج ساڑھے 11 بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے-لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دیا تھا حمزہ شہباز کی حلف لینے کی تیسری درخواست پرجسٹس جواد الحسن نے فیصلہ سنایاتھا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.