سونو نگم کا پورا گھرانہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگیانسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور صرف وہ ہی نہیں،ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھابھی کابھی ٹیسٹ مثبت آیا ہےنگم نےکہاکہ وہ دبئی میں ہیں اور انہیں ایک شوکےلیے بھونیشورجاناتھا لیکن اب وہ سفر نہیں کریں گےکیونکہ وہ قرنطینہ میں ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.