بیٹے کی شادی:مریم نواز نے زبان کوتالا لگانے کی نیت کرلی،اطلاعات کے مطابق نائب صدر مریم نواز  نے آئندہ 15 روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں روک دی ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی۔ترجمان  کا کہنا تھا کہ  مریم نواز خاندانی مصروفیات کی وجہ سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، کشمیریوں…

National Polio immunization drive to start on Monday

Islamabad: The first national immunization campaign of the current year 2023 would…

یاسر نواز پہلی سندھی کمرشل فلم بنائیں گے

رانگ نمبر چکر اور مہرالنسا وی لب یو‘ جیسی فلمیں بنانے والے…