سوڈانی وزارت کےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ تیل پیدا کرنےوالےاور اوپیک کےرکن ملک سوڈان نے اوپیک پلس کی طرف سے تیل کی پیداوار میں بیس کٹوتی کےفیصلےکو اوپیک کا متفقہ فیصلہ قرار دیا ہےاوپیک پلس نے یومیہ بیس لاکھ بیرل پیداوار کم کرنےکا فیصلہ خالصتا اقتصادی وجوہات کی بنیاد پر کیا تھا ، سیاست کی بنیاد پر نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.