Picture from google

فیس بک پر ایک خاتون صارف نے پٹرول کے دو کینیوں کی تصاویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی کہ وہ پٹرول کے دو کین 50 پاؤنڈز کےعوض فروخت کرناچاہتی ہیں پوسٹ میں واضح کیا گیاتھاکہ قیمت میں کین شامل نہیں ہیں۔اسٹاک پورٹ کی رہائشی خاتون کی جانب سےجیسےہی یہ پوسٹ شیئر کی گئی تو لوگوں میں شدیدغم و غصہ پھیل گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا کا پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر…

برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کی کٹائی کا نیا ریکارڈ

گرین پِیس نامی ماحولیاتی ادارے کے مطابق اس سال جنوری سے جون…

مصر میں بیوی کے قاتل جج کو سزائے موت سنا دی گئی

مصر میں بیوی کے قتل کےجرم میں جج کو سزائے موت سنا…

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئی ہیں نو منتخب…