عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ اور اداکارہ سیدہ طوبیٰ عامر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پراپنا نام تبدیل کر لیا ہےجسکے بعد سوشل میڈیا دونوں کی طلاق کی خبریں گردش میں ہیں-عامر لیاقت نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ طوبیٰ نے صرف اپنا نام تبدیل کیا ہےاور یہ اس کا حق ہےاس میں کوئی علیحدگی یاطلاق نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا: ہفتہ قبل دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی کو دوست نے…

نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہورمیں واقع جائیداد کی19 نومبر کو…