بھارت کی ریاست مہاراشٹرمیں چیتے اور بلی ایک کنویں میں گرگئے چیتے نے کنویں کی منڈیر پر پناہ لی تو وہاں پہلے سے ہی ایک بلی موجود تھی۔چیتے نے اپنے سے کئی گناہ چھوٹی بلی پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بلی بھی سینہ تان کر کھڑی ہو گئی اور چیتے کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جہاز میں بم، کی اطلاع، مچی افرا تفری، تھے 356 مسافر سوار

واقعہ بھارت میں پیش آیا، ماسکو سے ایک فلائٹ دہلی آ رہی…

آئی پی ایل میں ڈیبیو،ارجن ٹنڈولکر نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

ارجن ٹنڈولکر نے اپنا پہلا میچ کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلا،…

بھارت میں گستاخانہ بیانات: پاکستان نےمعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے منافرت پرمبنی بیانیے…

سروگیسی کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے الزام پر 3 سال قید کی سزا

روس میں پہلی مرتبہ سروگیسی کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے الزام پر…