صوبائی وزیراسدکھوکھرکےبھائی مبشر کے قتل میں گرفتارملزم ناظم نےبیان میں کہاوہ شادی کی تقریب میں سوا 8 بجے آ یا اور اسے سیکیورٹی نے چیک ہی نہیں کیا۔میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے پیچھے پیچھے مارکی سےباہر آ گیا اور وزیراعلیٰ گاڑی میں بیٹھے تو آگے بڑھ کر مبشر پر فائرنگ کر دی۔ مبشر کے قتل کی منصوبہ بندی خود کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

6.2 magnitude earthquake jolts Islamabad

Strong tremors were felt in the federal capital on early Thursday morning.…

پیپلزپارٹی کا کراچی میں‌ جلسے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ کارساز کے موقع پر شہر قائد میں…

Soldier martyred during ongoing recovery operation in Ziarat: ISPR

The Inter-services Public Relations (ISPR) said on Friday that a soldier embraced…