زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 309 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیر زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ضلع انتظامیہ نے بتایا کہ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…

بتایا جائے مزید کتنے سال تک افغان مہاجرین یہاں پر رہیں گے؟پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

نور عالم خان نے کہا کہ یہ افغان مہاجرین کب تک ہمارے…

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب…

خوشی ہے زیرالتوامقدمات کی تعداد 50 ہزار 265 تک نیچے آ گئی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نےنئے عدالتی سال کی تقریب…