ملک میں مون سون بارشوں نےملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچا دی ہے اور صوبہ بلوچستان بھی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی زد میں رہا۔ سیلاب کی تباہ کاریوں سےنمٹنے کیلئےوزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے 21 اگست کوصوبے کےسیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈ قائم کیا تھا۔ذرائع کےمطابق بلوچستان حکومت کےسیلاب زدگان فنڈز میں اب تک صرف 24لاکھ روپے جمع ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گیس پریشر میں کمی، پختونخوا میں ایک ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور: خیبرپختونخواہ میں  گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ کھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کا دورہ ملتوی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کادورہ ملتوی ہو گیا۔تفصیلات…

پی ٹی آئی احتجاج، راستہ نہ ملنے پر شہری کی کھمبے پر چڑھ کر خود کشی کی کوشش

راولپنڈی میں احتجاج کےدوران سڑکیں بند تھیں ایک شہری نےمطالبہ کیا کہ…