بھارتی ریاست بہارمیں سانپ کےکاٹنےپرایک 65 سالہ شخص نےسانپ کو کاٹ لیایہ واقعہ اتوارکو پیش آیااور وہ پیرکی صبح شہری انتقال کرگیاراما مہتو جو شراب کےزیر اثر تھا ، اپنے گھر کے سامنے بیٹھا ہوا تھا کہ سانپ نے اس کی ٹانگ پر کاٹا جس پر ماہٹو غصے میں آگیا اور بدلہ لینے کے لیے سانپ کو پکڑ کر چبا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نمائش کےلیے پیش کردیا گیا

تین سو قیراط کےناشپاتی کی شکل کےگولڈن کینری ہیرےکی ابتدائی قیمت سوا…

امریکا میں چین کے غبارے کی موجودگی ،امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین منسوخ

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فضاؤں میں چین کے مبینہ…

یورپی یونین کے لیے پہلی سعودی خاتون سفیر مقرر

سعودی عرب میں حیفہ الجیدی کو پہلی خاتون سفیر برائے یورپی یونین…

کورونا متاثرین کو حکومت کی جانب سےلاکھوں روپے دینے کا اعلان

چین کے شہر ہربن کی انتظامیہ کی جانب سے ایسے افراد کو…