فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ موبائل فون، چھالیہ اور ممنوعہ ادویات تلف کیں۔فیصل آباد میں نان کسٹم پیڈ موبائل فونز اور ممنوعہ ادویات کے انبار سمیت اسمگل شدہ 300 ٹن سے زائد اشیا کو آگ لگا دی گئی۔تلف کے جانےوالی اشیا میں ایک سو ساٹھ ٹن چھالیہ، نوے ٹن چائنیز نمک سمیت سگریٹ اور اتش بازی کا سامان تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.