بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے بندکر دیئے گئے۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نےاعلان کیا ہے کہ سوموار سےاسکول ایک ہفتے کےلیے بند رہیں اور اسکولوں کی کلاسیں ورچوئل ہوں گی ساتھ ہی انہوں نےوجہ بیان کی تھی کہ اسکول اس لیے بند کیےجا رہے ہیں کہ بچوں کوآلودہ ہوا میں سانس نہ لیناپڑے ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.