اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی کی رپورٹجاری کردی پریل سےجون 2021 کےدوران اسمارٹ فونزکی فروخت میں گزشتہ سال سے 13.2فیصداضافہ دیکھنےمیں آیاہےجس میں سام سنگ نےاپریل سےجون 2021کےدوران 5کروڑ 90لاکھ فونزفروخت کرکےسب سےزیادہ فروخت ہونے والےموبائل میں پہلا نمبرشیاؤمی نے 5 کروڑ 31لاکھ سےزیادہ فونزفروخت کئےدوسری بڑی کمپنی جبکہ ایپل 4 کروڑ 42کروڑآئی فونزفروخت کرکےتیسرےنمبرپر رہی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.