پیر کو میکسیکو سٹی کےجنوب میں ایک چھوٹا طیارہ ایک سپر مارکیٹ کی دیوار سےٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ابتدائی معلومات میں طیا رہ حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے، طیارہ ٹکرانے سے سپر مارکیٹ اسٹور بھی تباہ ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.