بالی ووڈ انڈسٹری پر تجزیہ پیش کرنے والے ٹوئٹر صارف عمیر سندھو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’تازہ خبر، بالی وڈ میں ایک نئی جوڑی کا اضافہ، سلمان خان پوجا ہیگڈےکو ڈیٹ کررہے ہیں سلمان کےپروڈکشن ہاؤس نےاداکارہ کو 2 فلموں میں بھی سائن کرلیا ہےسلمان کےقریبی ذرائع کےمطابق ان دنوں بھائی جان اور پوجا کافی وقت ساتھ گزاررہےہیں‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اٹلی، تاریخی شہر وینس میں پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا

اٹلی کے شہر وینس کی پہلی مسجد کا افتتاح ایک تقریب میں…

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی موت

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے-…

سینئر گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

اسٹیج، کیسٹ اور فلم انڈسٹری کے سینئر گلوکار ظفر رامے کے انتقال…

ترکی کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ، 7 افراد ہلاک

انقرہ: ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے…