فِچ کی جانب سےجاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ سیاسی عدم استحکام کے باعث ملکی معیشت متاثر ہوسکتی ہے، رواں سال جاری کھاتوں کا خسارہ 4 سےبڑھ کر 5 فیصد ہوسکتا ہےجاری کھاتوں کاخسارہ 18.5 ارب ڈالرز ہوسکتا ہےآئندہ سال پاکستان کو 20 ارب ڈالرز کی بیرونی ادائیگیاں کرنا ہیں، سعودی عرب اور چین کے7 ارب ڈالر قرض کی واپسی مؤخرہوسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بطور منتخب سینیٹر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہوں ،اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ کو خط

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست…

Top US, EU officials in Middle East in bid to calm tensions

The US and EU’s foreign policy chiefs are on separate visits to…

Covid-19: Pakistan’s positivity rate drops further

According to statistics released by the National Command and Operation Centre (NCOC)…