امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد میں مزید تیزی لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےاپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں این آر او کےذریعے قائم ہوئیں، حکمران معاشرے کو مغرب زدہ بنانےکی سازشوں میں آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چودھری کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ بائیس کروڑ عوام تحریک انصاف کے…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران…

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے خریدار منظر عام پر آگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے قیمتی…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ کھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک…