بھارت کی نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر گلوکار روہان پریت کا آئی فون، ایپل واچ اور ہیرے کی انگھوٹی چوری ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیہا ککڑ کے شوہر ریاست ہماچل پردیش کے نجی ہوٹل میں روہان پریت رہائش پذیر تھےکہ اس دوران چوری کی واردات ہوئی، وہ اپنی قیمتی اشیا سمیت نقدی سے بھی محروم ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت

12ویں صدی عیسوی سےتعلق رکھنے والا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب…

طالبان حکومت اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے،امیر خان متقی

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کو کہا…

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی موت

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے-…

میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں 80 افراد ہلاک

اتوار کی شب اس وقت پیش آیاجب سیکڑوں افراد کاچن انڈیپینڈنس آرگنائزیشن…