سندھ پولیس کے 1241 اہلکاروں کی فوج سے 3 ماہ کی تربیت کاآغاز کردیاگیا ہے۔پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کےپرنسپل نےبتایا کہ گزشتہ سال بھرتی ہونے والے پولیس اہلکار ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں زیرِ تربیت ہیں ان اہلکاروں کی ابتدائی تربیت کے بعد انہیں چوکس، فعال اور پیشہ ورانہ مہارت سےلیس کرنےکےلیے رواں ہفتے پاکستان آرمی کے پاس ٹرانسفر کیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیےمقرر

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25…

اراکین کو پارٹی لائن پر عمل کرنا ہوتا ہے، فل اسٹاپ: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرتے…